أخبرني أبو بكر إسماعيل بن محمد الفقيه بالرَّي، حدثنا محمد بن الفَرَج، حدثنا حجَّاج بن محمد، حدثنا شُعبة، عن عطاء عطاء بن السائب، عن أبيه، عن عبد الله بن عمرو قال: جاء رجلٌ إلى النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم يُبايعُه على الهجرة [فقال: إنِّي جئت أبايعُك على الهجرة] (1) وتركتُ أبويَّ يبكيانِ، فقال:"ارجِعْ إليهما، فأضحِكْهما كما أبكيتَهما" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ہجرت پر بیعت کرنے آیا اور عرض کیا: میں آپ سے ہجرت پر بیعت کرنے کے لیے حاضر ہوا ہوں اور میں اپنے والدین کو روتا ہوا چھوڑ کر آیا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ان کے پاس واپس چلے جاؤ، پس انہیں اسی طرح ہنساؤ جس طرح تم نے انہیں رلایا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7442]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل محمد بن الفرج، وقد توبع، وشعبة سماعه من عطاء بن السائب قبل اختلاطه.» [ترقيم الرساله 7442] [ترقيم الشركة 7351]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح