☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وذكر أنا أبا حنيفة قال: لا يجزئه أن يوتر عليها
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الرد على أبي حنيفة← وذكر أنا أبا حنيفة قال: لا يجزئه أن يوتر عليها
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 5
حديث رقم: 37501 مصنف ابن أبي شيبة
٣٩١٠٥ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن مالك بن أنس عن إسحاق بن عبد اللَّه ابن أبي طلحة الأنصاري عن حميدة ابنة (عبيد) (٢) بن (رافع) (٣) عن كبشة ابنة كعب وكانت تحت بعض ولد أبي قتادة أنها صبت لأبي قتادة ماء يتوضأ به، فجاءت هرة تشرب فأصغى لها الإناء فجعلنا ننظر فقال: يا (ابنة) (٤) أخي تعجبين، قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إنها ليست بنجس هي من الطوافين عليكم أو من الطوافات" (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت کبشہ بنت کعب سے روایت ہے یہ ابو قتادہ کی اولاد میں سے کسی کے حرم میں تھیں۔ کہ انہوں نے حضرت ابو قتادہ کے وضو کے لئے پانی بہایا۔ ایک بلی نے آکر پانی پینا شروع کیا۔ تو ابو قتادہ نے بلی کے لئے برتن جھکا دیا۔ میں دیکھنے لگ گئی تو انہوں نے فرمایا: اے بھتیجی! آپ تعجب کرتی ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے۔ بلی نجس نہیں ہے۔ کیونکہ یہ تم پر بار بار آنے والوں یا بار بار آنے والیوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39105، ترقيم محمد عوامة 37501)
حديث رقم: 37502 مصنف ابن أبي شيبة
٣٩١٠٦ - حدثنا ابن عيينة عن أيوب عن عكرمة قال: كان أبو قتادة يدني الإناء من الهر فيلغ فيه ثم يتوضأ بسؤره (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ابو قتادہ بلی کے لئے برتن جھکا دیتے تھے اور وہ اس میں منہ داخل کرتی تھی۔ پھر (بھی) آپ اس پانی سے وضو کرلیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39106، ترقيم محمد عوامة 37502)
حديث رقم: 37503 مصنف ابن أبي شيبة
٣٩١٠٧ - حدثنا ابن علية عن خالد عن عكرمة عن ابن عباس قال: الهر من متاع البيت (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بلی گھر کا متاع (سامان) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39107، ترقيم محمد عوامة 37503)
حديث رقم: 37504 مصنف ابن أبي شيبة
٣٩١٠٨ - حدثنا شريك عن (الركين) (١) عن صفية ابنة داب قالت: سألت حسين بن علي عن الهر فقال: هي من أهل البيت (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت صفیہ بنت داب فرماتی ہیں کہ میں نے حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے بلی کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: وہ گھر والوں میں سے ہے (یعنی اس میں کوئی حرج نہیں) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39108، ترقيم محمد عوامة 37504)
حديث رقم: 37505 مصنف ابن أبي شيبة
٣٩١٠٩ - حدثنا البكراوي عن الجريري قال: ولغت هرة في طهور لأبي العلاء فتوضأ بفضلها.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جریری سے روایت ہے کہ بلی نے ابو العلاء کے پاک پانی میں منہ داخل کیا پھر انہوں نے بلی کے جھوٹے سے وضو کیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ بلی کے جھوٹے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39109، ترقيم محمد عوامة 37505)