٣٩١٠٥ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن مالك بن أنس عن إسحاق بن عبد اللَّه ابن أبي طلحة الأنصاري عن حميدة ابنة (عبيد) (٢) بن (رافع) (٣) عن كبشة ابنة كعب وكانت تحت بعض ولد أبي قتادة أنها صبت لأبي قتادة ماء يتوضأ به، فجاءت هرة تشرب فأصغى لها الإناء فجعلنا ننظر فقال: يا (ابنة) (٤) أخي تعجبين، قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إنها ليست بنجس هي من الطوافين عليكم أو من الطوافات" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت کبشہ بنت کعب سے روایت ہے یہ ابو قتادہ کی اولاد میں سے کسی کے حرم میں تھیں۔ کہ انہوں نے حضرت ابو قتادہ کے وضو کے لئے پانی بہایا۔ ایک بلی نے آکر پانی پینا شروع کیا۔ تو ابو قتادہ نے بلی کے لئے برتن جھکا دیا۔ میں دیکھنے لگ گئی تو انہوں نے فرمایا: اے بھتیجی! آپ تعجب کرتی ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے۔ بلی نجس نہیں ہے۔ کیونکہ یہ تم پر بار بار آنے والوں یا بار بار آنے والیوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39105، ترقيم محمد عوامة 37501)