٣٩١٠٦ - حدثنا ابن عيينة عن أيوب عن عكرمة قال: كان أبو قتادة يدني الإناء من الهر فيلغ فيه ثم يتوضأ بسؤره (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ابو قتادہ بلی کے لئے برتن جھکا دیتے تھے اور وہ اس میں منہ داخل کرتی تھی۔ پھر (بھی) آپ اس پانی سے وضو کرلیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39106، ترقيم محمد عوامة 37502)