٣٩١٠٩ - حدثنا البكراوي عن الجريري قال: ولغت هرة في طهور لأبي العلاء فتوضأ بفضلها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جریری سے روایت ہے کہ بلی نے ابو العلاء کے پاک پانی میں منہ داخل کیا پھر انہوں نے بلی کے جھوٹے سے وضو کیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ بلی کے جھوٹے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39109، ترقيم محمد عوامة 37505)