☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37505
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37505
حدیث نمبر: 37505 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩١٠٩ - حدثنا البكراوي عن الجريري قال: ولغت هرة في طهور لأبي العلاء فتوضأ بفضلها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریری سے روایت ہے کہ بلی نے ابو العلاء کے پاک پانی میں منہ داخل کیا پھر انہوں نے بلی کے جھوٹے سے وضو کیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ بلی کے جھوٹے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39109، ترقيم محمد عوامة 37505)
پچھلی حدیث → (37504) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37506)