☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب السير← في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 16
حديث رقم: 33841 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٨١ - حدثنا أبو أسامة وعبد اللَّه بن (نمير) (١) قالا: ثنا عبيد اللَّه ابن عمر عن نافع عن ابن عمر أن (رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم) (٢) جعل للفرس ⦗٣٩٠⦘ سهمين وللرجل سهما (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھوڑ سوار کے لیے دو اور پیادہ کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35381، ترقيم محمد عوامة 33841)
حديث رقم: 33842 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٨٢ - حدثنا محمد بن فضيل ووكيع عن حجاج عن أبي صالح عن ابن عباس أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم [جعل للفارس ثلاثة أسهم، سهمًا له، واثنين لفرسه (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھوڑ سوار کو تین حصے عطا فرمائے، ایک حصہ اس کے لیے اور دو اس کے گھوڑے کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35382، ترقيم محمد عوامة 33842)
حديث رقم: 33843 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٨٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا العمري عن نافع عن ابن عمر أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم] (١) حين قسم للفرس سهمين وللرجل سهمًا فكان للرجل ولفرسه ثلاثة أسهم (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب گھوڑے کے لیے دو اور اس کے سوار کے لیے ایک حصہ مقرر فرماتے تو گھوڑ سوار کے لیے تین حصے ہوجاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35383، ترقيم محمد عوامة 33843)
حديث رقم: 33844 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٨٤ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن صالح بن كيسان أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أسهم يوم خيبر لمائتي فرس لكل فرس سهمين (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن کیسان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جنگ خیبر کے دن دو سو گھوڑوں کے لیے حصہ مقرر فرمایا، اور ہر گھوڑے کو دو حصے دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35384، ترقيم محمد عوامة 33844)
حديث رقم: 33845 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٨٥ - حدثنا جعفر بن عون عن سفيان عن سلمة بن كهيل قال: حدثنا أصحابنا عن أصحاب محمد صلى الله عليه و آله وسلم (أنهم) (١) قالوا: للفرس سهمان وللرجل سهم (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ اصحاب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ گھوڑے کو دو اور پیادہ کو ایک حصہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35385، ترقيم محمد عوامة 33845)
حديث رقم: 33846 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٨٦ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) (٢) أسامة (بن) (٣) زيد عن مكحول قال: أسهم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم للفرس سهمين وللرجل سهمًا (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھوڑ سوار کے لیے دو اور پیادہ کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35386، ترقيم محمد عوامة 33846)
حديث رقم: 33847 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٨٧ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: جعل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم للفرس (سهمين) (١) (وللفارس) (٢) سهمًا (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھوڑے کیلئے دو حصے اور گھوڑ سوار کیلئے ایک حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35387، ترقيم محمد عوامة 33847)
حديث رقم: 33848 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٨٨ - حدثنا جرير عن ليث عن الحكم قال: أول من جعل للفرس سهمين عمر، أشار عليه رجل من بني تميم (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے گھوڑے کے لیے دو حصے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مقرر فرمائے، بنو تمیم کے ایک شخص نے اس کی طرف اشارہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35388]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35388، ترقيم محمد عوامة 33848)
حديث رقم: 33849 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٨٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن هشام بن عروة عن يحيى بن عباد قال: أسهم (للزبير أربعة أسهم) (١) : سهمين لفرسه، وسهمًا له وسهما لأمه ولذي القربى (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عباد سے مروی ہے کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو چار حصے ملے، دو حصے اس کے گھوڑے کے لیے، ایک حصہ ان کے لیے اور ایک حصہ ان کی والدہ اور رشتہ داروں کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35389، ترقيم محمد عوامة 33849)
حديث رقم: 33850 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٩٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن جويبر قال: كتب إلينا عمر بن عبد العزيز ونحن بخراسان: بلغنا الثقة عن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أنه أسهم للفارس ثلاثة ⦗٣٩٢⦘ أسهم: سهمين لفرسه وسهما له، وأسهم (للراجل) (١) سهمًا، وقال في الخيل:"العراب (والمقارف) (٢) (والبراذين) (٣) سواء" (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جویبر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم خراسان کے علاقہ میں تھے حضرت عمر بن عبدالعزیزنے ہمیں لکھا کہ ثقہ راویوں کے ذریعہ ہم تک یہ بات پہنچی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھوڑ سوار کو تین حصے عطاء فرمائے، دو حصے اس کے گھوڑے کے اور ایک حصہ اس کیلئے، اور پیادہ کو ایک حصہ عطا فرمایا، اور گھوڑوں کے متعلق فرمایا: عراب، مقارف اور براذین (مختلف نسل کے گھوڑے) اس حکم میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35390]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35390، ترقيم محمد عوامة 33850)
حديث رقم: 33851 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٩١ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث بن (سوار) (١) عن الحسن وابن سيرين (قالا) (٢) : كانوا إذا غزوا فأصابوا الغنائم (٣) قسموا للفارس من الغنيمة حين (تقسم) (٤) ثلاثة أسمهم: (سهمين) (٥) لفرسه وسهما له، وللراجل سهما.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام l جب جہاد میں فتح یاب ہوتے اور مال غنیمت ہاتھ آتا تو تقسیم غنیمت کے وقت گھوڑ سوار کو تین حصے ملتے، دو اس کے گھوڑے کے اور ایک حصہ اس کا، اور پیادہ کو ایک حصہ ملتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35391، ترقيم محمد عوامة 33851)
حديث رقم: 33852 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٩٢ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ليلى عن الحكم قال: أسهم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم للفارس سهمين وللراجل سهمًا] (١) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھوڑ سوار دو اور پیادہ کیلئے ایک حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35392، ترقيم محمد عوامة 33852)
حديث رقم: 33853 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٩٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا محمد بن عبد اللَّه (الشعيثي) (١) عن خالد بن معدان قال: أسهم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم للفرس سهمين وللراجل سهمًا (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن معدان رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح مردی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35393، ترقيم محمد عوامة 33853)
حديث رقم: 33854 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٩٤ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا عمرو بن ميمون قال: كتب عمر ابن عبد العزيز إلى أهل الجزيرة أما بعد: فإن السهام كانت على عهد رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم: سهمين للفرس، وسهما للرجل، فلم أظن أن أحدا هَمَّ بانتقاص فريضة منها حتى فعل ذلك رجال ممن يقاتل هذه الحصون، فأعيدوا سهمانها على ما كانت عليه على عهد رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم: سهمين للفرس وسهما للرجل، وكيف (توضع) (١) سهمان الخيل (وهي) (٢) بإذن اللَّه لمسرحهم بالليل (ولمسالحهم) (٣) بالنهار، ولطلب ما يطلبون.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے جزیرہ والوں کو لکھا: اما بعد! آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور مبارکہ میں گھوڑے کیلئے دو اور سوار کیلئے ایک حصہ مقرر تھا، پھر کیوں کوئی شخص ان کے حصہ کو کم کرنے کے ارادہ سے شک اور تردد میں ڈالتا ہے، یہاں تک کہ لوگوں نے اس کو بنادیا ان میں سے جو لوگ ان قلعوں میں قتال کرتے ہیں جو حصے ان کے رسول اکرم 5 کے دور میں تھے وہ ان کو لوٹا دو، وہ حصے یہ تھے کہ گھوڑے کیلئے دو اور اس کے سوار کیلئے ایک حصہ مقرر تھا، گھوڑے کے حصہ کو کیسے کم کرتے ہو حالانکہ وہ اللہ کے حکم سے رات میں چرا گاہ میں پھرتے ہیں، اور دن میں سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہوتے ہیں، اور اس وجہ سے بھی کہ گھوڑے وہی طلب کرتے ہیں جو مجاہدین طلب کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35394]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35394، ترقيم محمد عوامة 33854)
حديث رقم: 33855 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٩٥ - حدثنا (عيسى) (١) بن يونس عن هشام بن عروة عن يحيى بن عباد أسهم للزبير أربعة أسهم: سهمين لفرسه وسهما لأمه وسهما لذي القربى (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عباد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کے چار حصے تھے، دو حصے گھوڑے کے، ایک حصہ ان کی والدہ کا اور ایک حصہ داروں کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35395، ترقيم محمد عوامة 33855)
حديث رقم: 33856 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٣٩٦ - حدثنا (محاضر) (١) قال: (ثنا) (٢) مجالد عن عامر قال. لما فتح سعد بن أبي وقاص جلولاء أصاب المسلمون ثلاثين ألف ألف، فقسم للفارس ثلاثة آلاف مثقال، و (للراجل) (٣) ألف مثقال (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب حضرت معد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے مقام جلو لاء کو فتح فرمایا تو غنیمت میں مسلمانوں کو تیس ہزار ہاتھ آئے، انہوں نے گھوڑ سوار کیلئے تین ہزار مثقال اور پیادہ کیلئے ایک ہزار مثقال تقسیم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35396]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35396، ترقيم محمد عوامة 33856)