☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33850
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33850
٣٥٣٩٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن جويبر قال: كتب إلينا عمر بن عبد العزيز ونحن بخراسان: بلغنا الثقة عن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أنه أسهم للفارس ثلاثة ⦗٣٩٢⦘ أسهم: سهمين لفرسه وسهما له، وأسهم (للراجل) (١) سهمًا، وقال في الخيل:"العراب (والمقارف) (٢) (والبراذين) (٣) سواء" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جویبر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم خراسان کے علاقہ میں تھے حضرت عمر بن عبدالعزیزنے ہمیں لکھا کہ ثقہ راویوں کے ذریعہ ہم تک یہ بات پہنچی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھوڑ سوار کو تین حصے عطاء فرمائے، دو حصے اس کے گھوڑے کے اور ایک حصہ اس کیلئے، اور پیادہ کو ایک حصہ عطا فرمایا، اور گھوڑوں کے متعلق فرمایا: عراب، مقارف اور براذین (مختلف نسل کے گھوڑے) اس حکم میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35390]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35390، ترقيم محمد عوامة 33850)
← Previous Hadith (33849) Back to Bab Next Hadith → (33851)