٣٥٣٨٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن هشام بن عروة عن يحيى بن عباد قال: أسهم (للزبير أربعة أسهم) (١) : سهمين لفرسه، وسهمًا له وسهما لأمه ولذي القربى (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عباد سے مروی ہے کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو چار حصے ملے، دو حصے اس کے گھوڑے کے لیے، ایک حصہ ان کے لیے اور ایک حصہ ان کی والدہ اور رشتہ داروں کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35389، ترقيم محمد عوامة 33849)