☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33849
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33849
حدیث نمبر: 33849 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٨٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن هشام بن عروة عن يحيى بن عباد قال: أسهم (للزبير أربعة أسهم) (١) : سهمين لفرسه، وسهمًا له وسهما لأمه ولذي القربى (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عباد سے مروی ہے کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو چار حصے ملے، دو حصے اس کے گھوڑے کے لیے، ایک حصہ ان کے لیے اور ایک حصہ ان کی والدہ اور رشتہ داروں کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35389، ترقيم محمد عوامة 33849)
پچھلی حدیث → (33848) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33850)