٣٥٣٩٦ - حدثنا (محاضر) (١) قال: (ثنا) (٢) مجالد عن عامر قال. لما فتح سعد بن أبي وقاص جلولاء أصاب المسلمون ثلاثين ألف ألف، فقسم للفارس ثلاثة آلاف مثقال، و (للراجل) (٣) ألف مثقال (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب حضرت معد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے مقام جلو لاء کو فتح فرمایا تو غنیمت میں مسلمانوں کو تیس ہزار ہاتھ آئے، انہوں نے گھوڑ سوار کیلئے تین ہزار مثقال اور پیادہ کیلئے ایک ہزار مثقال تقسیم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35396]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35396، ترقيم محمد عوامة 33856)