☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في شهادة النساء في الحدود
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحدود← في شهادة النساء في الحدود
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 29307 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠٦٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص وعباد بن العوام عن حجاج عن الزهري قال: مضت السنة من رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم والخليفتين من بعده ألا تجوز شهادة النساء في الحدود (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد دو خلیفوں کے سنت گزر چکی ہے: حدود میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30623، ترقيم محمد عوامة 29307)
Hadith No.: 29308 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠٦٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (جرير عن) (١) بيان عن إبراهيم سئل عن ثلاثة شهدوا على رجل بالزنا (وامرأتين) (٢) ، قال: لا تجوز حتى يكونوا أربعة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے سوال کاس گیا: ان تین آدمیوں اور دو عورتوں کے متعلق جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کی گواہی دی؟ آپ نے فرمایا: جائز نہیں یہاں تک کہ وہ چاروں آدمی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30624]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30624، ترقيم محمد عوامة 29308)
Hadith No.: 29309 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠٦٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم (قال) (١) : (لا تجوز) (٢) شهادة النساء في الطلاق والحدود.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: طلاق اور حدود میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30625، ترقيم محمد عوامة 29309)
Hadith No.: 29310 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠٦٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن مجالد عن عامر قال: (لا تجوز) (١) شهادة النساء في الحدود.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: سزاؤں میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30626]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30626، ترقيم محمد عوامة 29310)
Hadith No.: 29311 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠٦٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن هاشم ووكيع عن زكريا عن الشعبي قال: لا (تجوز) (١) شهادة امرأة في حد، ولا شهادة عبد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: کسی بھی حد میں عورت یا غلام کی گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30627، ترقيم محمد عوامة 29311)
Hadith No.: 29312 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: لا تجوز شهادة النساء في الحدود.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: سزاؤں میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30628، ترقيم محمد عوامة 29312)
Hadith No.: 29313 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠٦٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن (جويبر) (١) عن الضحاك قال: لا تجوز شهادة النساء في (دمٍ ولا (حد) (٢) دم) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جویبر فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا: عورتوں کی گواہی نہ کسی خون میں جائز ہے اور نہ کسی خون کی سزا میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30629، ترقيم محمد عوامة 29313)
Hadith No.: 29314 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠٦٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان قال: سمعت حمادًا يقول: لا تجوز شهادة النساء في الحدود.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا: سزاؤں میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30630، ترقيم محمد عوامة 29314)
Hadith No.: 29315 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠٦٣١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح قال: سمعت عبد الرحمن بن وهب يقول: لا تجوز شهادة النساء في الحدود] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبدالرحمن بن سعید بن وھب کو یوں فرماتے ہوئے سنا: سزاؤں میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30631، ترقيم محمد عوامة 29315)
Hadith No.: 29316 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠٦٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: (لا) (١) يجلد في شيء من الحدود إلا بشهادة رجلين.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: سزاؤں میں کسی بھی صورت میں کوڑے نہیں مارے جائں ک گے مگر دو آدمیوں کی گواہی سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30632، ترقيم محمد عوامة 29316)