٣٠٦٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: (لا) (١) يجلد في شيء من الحدود إلا بشهادة رجلين.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: سزاؤں میں کسی بھی صورت میں کوڑے نہیں مارے جائں ک گے مگر دو آدمیوں کی گواہی سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30632، ترقيم محمد عوامة 29316)