☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29316
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29316
حدیث نمبر: 29316 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: (لا) (١) يجلد في شيء من الحدود إلا بشهادة رجلين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: سزاؤں میں کسی بھی صورت میں کوڑے نہیں مارے جائں ک گے مگر دو آدمیوں کی گواہی سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30632، ترقيم محمد عوامة 29316)
پچھلی حدیث → (29315) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29317)