٣٠٦٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن (جويبر) (١) عن الضحاك قال: لا تجوز شهادة النساء في (دمٍ ولا (حد) (٢) دم) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جویبر فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا: عورتوں کی گواہی نہ کسی خون میں جائز ہے اور نہ کسی خون کی سزا میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30629، ترقيم محمد عوامة 29313)