٣٠٦٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان قال: سمعت حمادًا يقول: لا تجوز شهادة النساء في الحدود.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا: سزاؤں میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30630، ترقيم محمد عوامة 29314)