٣٠٦٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (جرير عن) (١) بيان عن إبراهيم سئل عن ثلاثة شهدوا على رجل بالزنا (وامرأتين) (٢) ، قال: لا تجوز حتى يكونوا أربعة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے سوال کاس گیا: ان تین آدمیوں اور دو عورتوں کے متعلق جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کی گواہی دی؟ آپ نے فرمایا: جائز نہیں یہاں تک کہ وہ چاروں آدمی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30624]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30624، ترقيم محمد عوامة 29308)