☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
العبد يجرح العبد
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الديات← العبد يجرح العبد
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 9
حديث رقم: 27806 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٠١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: ليس بين المملوكين قصاص.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ غلاموں کے درمیان کوئی قصاص نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29011، ترقيم محمد عوامة 27806)
حديث رقم: 27807 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٠١٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن الشعبي والحسن.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد اور حضرت ابراہیم یہ فرماتے ہیں غلاموں کے درمیان قتل نفس کے علاوہ جنایت میں کوئی قصاص نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29012، ترقيم محمد عوامة 27807)
حديث رقم: 27808 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٠١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم والشعبي أنهما قالا: ليس بين المملوكين قصاص، وليس بين الصبيان قصاص.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نہ تو غلاموں کے درمیان قصاص ہے اور نہ ہی بچوں کے درمیان قصاص ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29014، ترقيم محمد عوامة 27808)
حديث رقم: 27809 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٠١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرت عن سالم أنه قال: إذا عمد المملوكُ (فقتل المملوك) (١) أو جرحه فهو به قود.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ مجھ کو سالم سے یہ خبر پہنچی ہے کہ جب کوئی غلام کسی دوسرے غلام کو ارادۃً قتل یا زخمی کردے تو اس کو بدلہ میں قصاص دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29015]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29015، ترقيم محمد عوامة 27809)
حديث رقم: 27810 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن (عمرو) (١) عن عمر ابن عبد العزيز قال: (يقاد) (٢) المملوك من المملوك في كل عمد يبلغ (قيمة) (٣) نفسه فما دون ذلك (٤) من الجراحات.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ غلام کے بدلہ میں غلام سے قصاص لیا جائے گا۔ ہر اس عمد میں جو اس ک قیمت کو پہنچے اور اس سے کم زخموں میں بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29016، ترقيم محمد عوامة 27810)
حديث رقم: 27811 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عبد العزيز ابن عمر أن في كتاب لعمر بن عبد العزيز عن عمر بن الخطاب: يقاد المملوك من المملوك في (١) عمد يبلغ نفسه فما دون ذلك (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبدالعزیز بن عمر سے مرویے کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں حضرت عمر بن خطاب سے منقولاً یہ بات درج ہے کہ غلام سے غلام کا بدلہ ہر اس عمد میں لیا جائے گا جو اس کی قیمت کو پہنچے اور جو اس کی قیمت کو نہ پہنچے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29017، ترقيم محمد عوامة 27811)
حديث رقم: 27812 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٠١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن زهير عن الحسن بن الحر عن الحكم عن إبراهيم والشعبي عن عبد اللَّه بن مسعود أن العبد لا يقاد من العبد في جراحة عمد ولا خطأ إلا في قتل عمد (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود کا ارشاد ہے کہ تحقیق غلام سے غلام کے بدلہ میں نہ تو ارادۃً زخم کرنے میں اور نہ ہی سہوا کرنے سے قصاص لیا جائے گا سوائے قتل عمد کے (کہ اس میں قصاص ہوگا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29018، ترقيم محمد عوامة 27812)
حديث رقم: 27813 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٠١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أنه كان يرى القصاص بين العبيد.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ وہ غلاموں کے درمیان قصاص کی رائے رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29019، ترقيم محمد عوامة 27813)
حديث رقم: 27814 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن ابن أبي ذئب عن الحارث قال: قال: رأيت نوفل بن مساحق (يقص) (١) (العبيد) (٢) بعضهم من بعصن.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حارث کا ارشاد ہے کہ میں نے نوفل بن مساحق کو دیکھا کہ وہ غلاموں کا غلاموں سے قصاص لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29020، ترقيم محمد عوامة 27814)