٢٩٠١٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن الشعبي والحسن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد اور حضرت ابراہیم یہ فرماتے ہیں غلاموں کے درمیان قتل نفس کے علاوہ جنایت میں کوئی قصاص نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29012، ترقيم محمد عوامة 27807)