٢٩٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عبد العزيز ابن عمر أن في كتاب لعمر بن عبد العزيز عن عمر بن الخطاب: يقاد المملوك من المملوك في (١) عمد يبلغ نفسه فما دون ذلك (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدالعزیز بن عمر سے مرویے کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں حضرت عمر بن خطاب سے منقولاً یہ بات درج ہے کہ غلام سے غلام کا بدلہ ہر اس عمد میں لیا جائے گا جو اس کی قیمت کو پہنچے اور جو اس کی قیمت کو نہ پہنچے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29017، ترقيم محمد عوامة 27811)