٢٩٠١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن زهير عن الحسن بن الحر عن الحكم عن إبراهيم والشعبي عن عبد اللَّه بن مسعود أن العبد لا يقاد من العبد في جراحة عمد ولا خطأ إلا في قتل عمد (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود کا ارشاد ہے کہ تحقیق غلام سے غلام کے بدلہ میں نہ تو ارادۃً زخم کرنے میں اور نہ ہی سہوا کرنے سے قصاص لیا جائے گا سوائے قتل عمد کے (کہ اس میں قصاص ہوگا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29018، ترقيم محمد عوامة 27812)