☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عورتوں کو سلام کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← عورتوں کو سلام کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 13
حدیث نمبر: 26295 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٤٣ - حدثنا سفيان بن عيينة عن (ابن) (١) أبي حسين سمعه (من) (٢) شهر يقول: أخبرته أسماء بنت يزيد (قالت) (٣) : مر علينا النبي صلى الله عليه و آله وسلم في نسوة فسلم علينا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت یزید فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم عورتوں پر گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27443، ترقيم محمد عوامة 26295)
حدیث نمبر: 26296 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٤٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن جابر عن طارق (التميمي) (١) عن جرير أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم مر على نسوة فسلم عليهن (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عورتوں کے پاس سے گزرے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان پر سلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27444، ترقيم محمد عوامة 26296)
حدیث نمبر: 26297 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٤٥ - حدثنا وكيع عن (شعبة عن) (١) الأعمش عن مجاهد أن ابن عمر [مر على امرأة (في ظلة) (٢) فسلم عليها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک عورت پر گزرے جو سایہ میں بیٹھی ہوئی تھی آپ نے اس کو سلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27445، ترقيم محمد عوامة 26297)
حدیث نمبر: 26298 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٤٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن بشر بن حرب قال: رأيت ابن عمر] (١) مر على امرأة فسلم عليها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بشر بن حرب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ آپ ایک عورت کے پاس سے گزرے تو آپ نے اس کو سلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27446، ترقيم محمد عوامة 26298)
حدیث نمبر: 26299 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٤٧ - حدثنا وكيع عن (ابن) (١) ذر عن مجاهد أن عمر مر على نسوة فسلم عليهن (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر عورتوں پر سے گزرے تو آپ نے ان کو سلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27447، ترقيم محمد عوامة 26299)
حدیث نمبر: 26300 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٤٨ - حدثنا ابن عيينة عن (زُرْزر) (١) قال: سألت عطاء عن السلام على النساء فقال: إن كن شواب فلا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عورتوں کو سلام کرنے کے بارے میں پوچھا؟ آپ نے فرمایا: اگر وہ عورتیں جوان ہوں تو پھر نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27448، ترقيم محمد عوامة 26300)
حدیث نمبر: 26301 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٤٩ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: قلت لمحمد أسلم على المرأة؟ قال: لا أعلم به بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے امام محمد سے پوچھا: کہ کیا عورت کو سلام کیا جاسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27449، ترقيم محمد عوامة 26301)
حدیث نمبر: 26302 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٥٠ - حدثنا حفص عن عمرو عن (الحسن) (١) أنه كان لا يرى أن يسلم (الرجل على) (٢) المرأة، إلا أن يدخل عليها في بيتها فيسلم عليها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری عورتوں کو سلام کرنے کی رائے نہیں رکھتے تھے، مگر یہ کہ وہ اس عورت کے گھر میں داخل ہو تو اس کو سلام کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27450، ترقيم محمد عوامة 26302)
حدیث نمبر: 26303 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد العزيز بن (قرير) (١) قال: جاء رجل ⦗٢٦٦⦘ إلى الحسن فقال: أسلم على النساء؟ (قال) (٢) : الحَقْ بأهلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیز قریر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت حسن کے پاس آیا، اور پوچھا: کیا عورتوں کو سلام کیا جاسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: تو اپنے گھر والی کے ساتھ مل جا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27451، ترقيم محمد عوامة 26303)
حدیث نمبر: 26304 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٥٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن الحسن (بن) (١) (عبيد اللَّه) (٢) قال: كان عمرو بن ميمون يسلم على النساء والصبيان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون عورتوں اور بچوں کو سلام کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27452، ترقيم محمد عوامة 26304)
حدیث نمبر: 26305 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٥٣ - حدثنا أبو أسامة عن عمرو بن عثمان قال: رأيت موسى بن طلحة مر على نسوة جلوس فسلم عليهن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت موسیٰ بن طلحہ کو دیکھا کہ آپ بیٹھی ہوئی عورتوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27453، ترقيم محمد عوامة 26305)
حدیث نمبر: 26306 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٥٤ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن السلام على النساء فكرهه (حماد) (١) على الشابة والعجوز.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد دونوں سے عورتوں کو سلام کرنے کے متعلق سوال کیا؟ تو حضرت حماد نے بوڑھی اور جوان عورتوں پر سلام کرنے کو مکروہ سمجھا اور حضرت حکم نے فرمایا: حضرت شریح ہر ایک کو سلام کیا کرتے تھے، میں نے پوچھا: عورتوں کو بھی؟ آپ نے فرمایا: ہر ایک کو سلام کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27454، ترقيم محمد عوامة 26306)
حدیث نمبر: 27445 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٤٥ - حدثنا وكيع عن (شعبة عن) (١) الأعمش عن مجاهد أن ابن عمر [مر على امرأة (في ظلة) (٢) فسلم عليها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک عورت پر گزرے جو سایہ میں بیٹھی ہوئی تھی آپ نے اس کو سلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27445، ترقيم محمد عوامة 26297)