٢٧٤٥٠ - حدثنا حفص عن عمرو عن (الحسن) (١) أنه كان لا يرى أن يسلم (الرجل على) (٢) المرأة، إلا أن يدخل عليها في بيتها فيسلم عليها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری عورتوں کو سلام کرنے کی رائے نہیں رکھتے تھے، مگر یہ کہ وہ اس عورت کے گھر میں داخل ہو تو اس کو سلام کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27450، ترقيم محمد عوامة 26302)