٢٧٤٤٩ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: قلت لمحمد أسلم على المرأة؟ قال: لا أعلم به بأسًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے امام محمد سے پوچھا: کہ کیا عورت کو سلام کیا جاسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27449، ترقيم محمد عوامة 26301)