٢٧٤٤٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن بشر بن حرب قال: رأيت ابن عمر] (١) مر على امرأة فسلم عليها (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بشر بن حرب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ آپ ایک عورت کے پاس سے گزرے تو آپ نے اس کو سلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27446، ترقيم محمد عوامة 26298)