☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في العمائم السود
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب اللباس← في العمائم السود
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 22
Page 1 of 2
Hadith No.: 25450 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مساور عن جعفر بن عمرو بن حريث عن (أبيه) (١) أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم خطب وعليه عمامة سوداء (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن عمرو بن حریث، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا اور آپ نے سیاہ عمامہ پہنا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26568، ترقيم محمد عوامة 25450)
Hadith No.: 25451 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن ثابت بن عبيد عن أبي جعفر الأنصاري قال: رأيت على علي عمامة سوداء يوم قتل عثمان (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر انصاری سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جس دن حضرت عثمان قتل ہوئے اس دن میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ پر سیاہ عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26569]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26569، ترقيم محمد عوامة 25451)
Hadith No.: 25452 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) حماد بن سلمة عن أبي الزبير عن جابر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم دخل مكة وعليه عمامة سوداء (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سیاہ عمامہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26570، ترقيم محمد عوامة 25452)
Hadith No.: 25453 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) أبو العنبس عمرو بن (مروان) (٢) عن أبيه قال: رأيت على علي عمامة سوداء قد أرخى طرفها من خلفه (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مروان، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ پر سیاہ رنگ عمامہ دیکھا۔ آپ نے اس کا کنارہ اپنے پیچھے گرایا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26571، ترقيم محمد عوامة 25453)
Hadith No.: 25454 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان (عن) (١) أبي الفضل عن الحسن قال: كانت عمامة النبي صلى الله عليه و آله وسلم سوداء (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمامہ مبارک سیاہ رنگ کا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26572، ترقيم محمد عوامة 25454)
Hadith No.: 25455 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سلمة بن وردان قال: رأيت على أنس عمامة سوداء، على غير قلنسوة، (وقد) (٢) أرخاها من خلفه (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن وردان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس پر بغیر ٹوپی کے سیاہ عمامہ دیکھا۔ آپ نے اس کو پیچھے لٹکایا ہو اتھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26573، ترقيم محمد عوامة 25455)
Hadith No.: 25456 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٧٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (عاصم) (١) بن محمد عن أبيه قال: رأيت ابن الزبير اعتم بعمامة سوادء قد أرخاها من خلفه] (٢) نحوًا من ذراع (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن محمد، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا کہ آپ نے سیاہ رنگ کا عمامہ باندھا ہو اتھا۔ اور اس کو ایک ہاتھ کی مقدار اپنے پیچھے چھوڑا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26574، ترقيم محمد عوامة 25456)
Hadith No.: 25457 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عثمان بن أبي هند قال: رأيت على أبي (عبيدة) (١) عمامة سوداء (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابن ہند سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26575، ترقيم محمد عوامة 25457)
Hadith No.: 25458 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٧٦ - حدثنا (أبو بكر قال: حدثنا) (١) غندر عن شعبة عن سماك عن ملحان ابن ثروان، قال: رأيت على عمار عمامة سوداء (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ملحان بن ثروان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمار پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26576، ترقيم محمد عوامة 25458)
Hadith No.: 25459 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا دينار (أبو) (١) (عمر) (٢) قال: رأيت على الحسن عمامة سوداء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمر دینار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26577، ترقيم محمد عوامة 25459)
Hadith No.: 25460 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الحسن بن صالح عن جابر قال: أخبرني من رأى عليًا قد اعتم بعمامة سوداء قد أرخاها من بين يديه ومن خلفه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس آدمی نے یہ بات بتائی ہے جس نے (خود) حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سیاہ رنگ کا عمامہ باندھے ہوئے دیکھا۔ آپ نے وہ عمامہ اپنے آگے اور اپنے پیچھے لٹکایا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26578، ترقيم محمد عوامة 25460)
Hadith No.: 25461 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مالك بن مغول عن أبي صخرة قال: رأيت على عبد الرحمن (بن يزيد) (١) (عصابة) (٢) سوداء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو صخرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن یزید پر سیاہ رنگ کی پٹی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26579، ترقيم محمد عوامة 25461)
Hadith No.: 25462 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن يعقوب عن جعفر عن سعيد بن جبير قال: كانت عمامة جبريل يوم غرق فرعون سوداء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جس دن فرعون غرق ہوا اس دن حضرت جبرائیل کی پگڑی سیاہ رنگ کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26580، ترقيم محمد عوامة 25462)
Hadith No.: 25463 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٨١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن عبد الواحد بن أيمن قال: رأيت على ابن الحنفية عمامة سوداء] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الواحد بن ایمن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ پر سیاہ عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26581، ترقيم محمد عوامة 25463)
Hadith No.: 25464 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا البكراوي عن (أبي) (١) عيسى عن أبيه زياد قال: قدم شيخ يقال له: سالم قال: رأيت على أبي الدرداء عمامة سوداء (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زیاد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک شیخ تشریف لائے جن کو سالم کہا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا میں نے حضرت ابو الدرداء پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26582، ترقيم محمد عوامة 25464)
Hadith No.: 25465 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن إسماعيل بن أبي خالد) (١) قال: رأيت على الأسود عمامة (سوداء) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26583، ترقيم محمد عوامة 25465)
Hadith No.: 25466 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا [ (عبيد اللَّه) (١) قال: (حدثنا) (٢) موسى ابن] (٣) عبيدة عن (عبد اللَّه) (٤) بن دينار عن ابن عمر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٥) دخل مكة يوم الفتح وعليه (شقة) (٦) سوداء (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں یوم الفتح کو داخل ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سیاہ رنگ کا کپڑا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26584، ترقيم محمد عوامة 25466)
Hadith No.: 25467 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا شريك ⦗٢٥⦘ قال: حدثنا (حزن) (١) الخثعمي قال: رأيت على البراء عمامة سوداء (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حزن خثعمی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرات براء پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26585، ترقيم محمد عوامة 25467)
Hadith No.: 25468 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن شريك (عن) (١) مخارق عن عطاء قال: رأيت [على عبد الرحمن بن عوف عمامة سوداء (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن عوف پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26586، ترقيم محمد عوامة 25468)
Hadith No.: 25469 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٥٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معن) (١) عن حسين (بن) (٢) يونس (٣) قال: رأيت] (٤) على واثلة عمامة سوداء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسین بن یونس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت واثلہ پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26587]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26587، ترقيم محمد عوامة 25469)