٢٦٥٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سلمة بن وردان قال: رأيت على أنس عمامة سوداء، على غير قلنسوة، (وقد) (٢) أرخاها من خلفه (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن وردان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس پر بغیر ٹوپی کے سیاہ عمامہ دیکھا۔ آپ نے اس کو پیچھے لٹکایا ہو اتھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26573، ترقيم محمد عوامة 25455)