٢٦٥٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا البكراوي عن (أبي) (١) عيسى عن أبيه زياد قال: قدم شيخ يقال له: سالم قال: رأيت على أبي الدرداء عمامة سوداء (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زیاد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک شیخ تشریف لائے جن کو سالم کہا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا میں نے حضرت ابو الدرداء پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26582، ترقيم محمد عوامة 25464)