٢٦٥٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معن) (١) عن حسين (بن) (٢) يونس (٣) قال: رأيت] (٤) على واثلة عمامة سوداء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسین بن یونس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت واثلہ پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26587]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26587، ترقيم محمد عوامة 25469)