☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في العقيقة من رآها
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب العقيقة← في العقيقة من رآها
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 24714 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨١١ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : (حدثنا شبابة) (٢) قال: حدثنا مغيرة بن مسلم عن أبي الزبير عن جابر قال: عق رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الحسن والحسين (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن اور حضرت حسین کی طرف سے عقیقہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25811، ترقيم محمد عوامة 24714)
Hadith No.: 24715 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد ويعلى بن عبيد عن يحيى بن سعيد ⦗٣٦٠⦘ عن عكرمة قال: عق عن الحسن والحسين (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین کا عقیقہ کیا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25812، ترقيم محمد عوامة 24715)
Hadith No.: 24716 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن عبد اللَّه بن أبي بكر عن محمد بن علي بن (حسين) (١) (عن علي) (٢) قال: عق رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الحسن بشاة فقال:"يا فاطمة! إحلقي رأسه، وتصدقي بزنة شعره (فضة) (٣) " فوزنوه فكان وزنه درهما أو بعض درهم (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن کی طرف سے ایک بکری عقیقہ میں ذبح فرمائی۔ اور ارشاد فرمایا۔ ”اے فاطمہ! اس کے سر کو حلق کردو اور اس کے بالوں کے وزن کے برابر صدقہ کرد و۔“ چناچہ ان لوگوں نے بالوں کا وزن کیا۔ تو اس کا وزن درہم یا کچھ درہم تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25813، ترقيم محمد عوامة 24716)
Hadith No.: 24717 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن شريك عن ابن (عقيل) (١) عن علي بن الحسين عن أبي رافع قال: قالت فاطمة: يا رسول اللَّه ألا (أعق) (٢) عن ابني دما، قال:"لا (٣) ، (احلقي) (٤) رأسه وتصدقي بوزنه على ⦗٣٦١⦘ المساكين أواق من ورق أو فضة" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضر ت ابو رافع سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ نے سوال کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیا میں اپنے بیٹے کی طرف سے عقیقہ میں خون نہ بہاؤں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں“ تم اس کے سر کو حلق کردو۔“ اور اس کے بالوں کے برابر وزن ڈھلی یا غیر ڈھلی چاندی کو مساکین پر صدقہ کردو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25814، ترقيم محمد عوامة 24717)
Hadith No.: 24718 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن محمد قال: لو أعلم أنه لم يعق عني لعققت عن نفسي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اگر مجھے یہ بات معلوم ہوجائے کہ میرا عقیقہ نہیں کیا گیا تو میں اپنا عقیقہ کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25815، ترقيم محمد عوامة 24718)
Hadith No.: 24719 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن فضيل) (١) عن يحيى بن سعيد عن محمد ابن إبراهيم قال: كان يؤمر بالعقيقة، ولو بعصفور.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ عقیقہ کا حکم دیا جائے گا اگرچہ چڑیا کے ذریعہ ہی عقیقہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25816، ترقيم محمد عوامة 24719)
Hadith No.: 24720 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"الغلام (رهينة) (١) (بعقيقته) (٢) (تذبح عنه) " (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بچہ اپنے اس عقیقہ کا مرہون ہوتا ہے جو اس کی طرف سے ذبح کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25817]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25817، ترقيم محمد عوامة 24720)
Hadith No.: 24721 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن هشام عن حفصة ابنة سيرين ⦗٣٦٢⦘ عن سلمان (بن) (١) عامر أنه سمع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إن مع الغلام (عقيقة) (٢) (فأريقوا) (٣) عنه دما وأميطوا عنه الأذى" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن عامر سے روایت ہے کہ انہوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہتے سُنا: ”یقینا بچہ کے ساتھ عقیقہ ہوتا ہے۔ پس تم اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس سے اذیت کو دور ہٹاؤ۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25818، ترقيم محمد عوامة 24721)
Hadith No.: 24722 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن زيد بن أسلم عن رجل من بني ضمرة عن أبيه قال: سئل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن العقيقة (فقال) (١) :"لا يحب اللَّه العقوق، من وُلد له منكم ولدٌ فأحب أن ينسك عنه فليفعل" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
بنو ضمرہ کے ایک آدمی، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیقہ کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ (باپ اور ماں کی) نافرمانی کرنے کو پسند نہیں کرتا۔ تم میں سے جس کا بچہ پیدا ہو اور وہ اس کی طرف سے خون بہانا چاہے تو ضرور بہائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25819، ترقيم محمد عوامة 24722)
Hadith No.: 25812 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد ويعلى بن عبيد عن يحيى بن سعيد ⦗٣٦٠⦘ عن عكرمة قال: عق عن الحسن والحسين (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین کا عقیقہ کیا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25812، ترقيم محمد عوامة 24715)