٢٥٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد ويعلى بن عبيد عن يحيى بن سعيد ⦗٣٦٠⦘ عن عكرمة قال: عق عن الحسن والحسين (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین کا عقیقہ کیا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25812، ترقيم محمد عوامة 24715)