☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 24716
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 24716
٢٥٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن عبد اللَّه بن أبي بكر عن محمد بن علي بن (حسين) (١) (عن علي) (٢) قال: عق رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الحسن بشاة فقال:"يا فاطمة! إحلقي رأسه، وتصدقي بزنة شعره (فضة) (٣) " فوزنوه فكان وزنه درهما أو بعض درهم (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن کی طرف سے ایک بکری عقیقہ میں ذبح فرمائی۔ اور ارشاد فرمایا۔ ”اے فاطمہ! اس کے سر کو حلق کردو اور اس کے بالوں کے وزن کے برابر صدقہ کرد و۔“ چناچہ ان لوگوں نے بالوں کا وزن کیا۔ تو اس کا وزن درہم یا کچھ درہم تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25813، ترقيم محمد عوامة 24716)
← Previous Hadith (24715) Back to Bab Next Hadith → (24717)