٢٥٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن شريك عن ابن (عقيل) (١) عن علي بن الحسين عن أبي رافع قال: قالت فاطمة: يا رسول اللَّه ألا (أعق) (٢) عن ابني دما، قال:"لا (٣) ، (احلقي) (٤) رأسه وتصدقي بوزنه على ⦗٣٦١⦘ المساكين أواق من ورق أو فضة" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضر ت ابو رافع سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ نے سوال کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیا میں اپنے بیٹے کی طرف سے عقیقہ میں خون نہ بہاؤں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں“ تم اس کے سر کو حلق کردو۔“ اور اس کے بالوں کے برابر وزن ڈھلی یا غیر ڈھلی چاندی کو مساکین پر صدقہ کردو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25814، ترقيم محمد عوامة 24717)