☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في (شراء) أرض الخراج
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← في (شراء) أرض الخراج
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 15
Hadith No.: 21185 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص (عن) (١) مجالد عن الشعبي أن ابن مسعود اشترى أرض خراج (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے خراجی زمین کو خریدا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22057، ترقيم محمد عوامة 21185)
Hadith No.: 21186 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن القاسم عن ابن مسعود بمثله (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے خراجی زمین کو خریدا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22058، ترقيم محمد عوامة 21186)
Hadith No.: 21187 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن الحكم عن ابن (معقل) (١) قال: لا (تشتر) (٢) من أرض السواد شيئا، إلا من أهل (بانقيا) (٣) وأهل (الحيرة) (٤) وأهل أليس.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن معقل فرماتیء ہیں کہ مضافاتی علاقوں میں اہل بانقیائ، اہل حیرہ اور اہل الیس کے علاوہ کوئی جگہ نہ خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22059، ترقيم محمد عوامة 21187)
Hadith No.: 21188 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كرها (أن) (١) يشترى من السلطان من أرض الجزية.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ سلطان سے جزیہ والی زمین خریدی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22060، ترقيم محمد عوامة 21188)
Hadith No.: 21189 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن (١) (قال) (٢) : كتب عمر: ليس لكم أن تشتروا من عقار أهل الذمة ولا من بلادهم شيئا (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک حکم نامے میں تحریر فرمایا کہ ذمیوں کی زمین اور ان کے علاقوں سے کچھ نہ خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22061، ترقيم محمد عوامة 21189)
Hadith No.: 21190 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن رجاء بن أبي (سلمة) (١) قال: أخبرني نعيم بن سلامة أن عمر بن عبد العزيز دفع إلى رجل أرضا يؤدي عنها الجزية.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نعیم بن سلامہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے ایک آدمی کو زمین دی جس کا جزیہ دیا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22062، ترقيم محمد عوامة 21190)
Hadith No.: 21191 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن خباب قال: أخبرني رجل قال: حدثنا ابن عون عن ابن سيرين قال: كانت لهم أرض يؤدون عنها الخراج.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین کی کچھ زمین تھی جس کا وہ خراج ادا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22063، ترقيم محمد عوامة 21191)
Hadith No.: 21192 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبان (١) بن (صمعة) (٢) عن بكر بن عبد اللَّه المزني قال: (سألته) (٣) عن شراء أرض الخراج بمائها، فقال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أن تجعلوا في أعناقكم صغارا بعد (أن) (٤) أنقذكم اللَّه منه (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابان بن صمعہ کہتے ہیں کہ میں نے بکر بن عبد اللہ مزنی سے سوال کیا کہ کیا خراجی زمین کو اس کے چشموں کے ساتھ خریدا جاسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع فرمایا کہ تم اپنی گردنوں میں ذلت کا طوق ڈالو جبکہ اللہ تمہیں اس سے نجات دے چکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22064، ترقيم محمد عوامة 21192)
Hadith No.: 21193 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن عجلان عن نافع عن ابن عمر أن رجلا (سأله) (١) عن (شراء) (٢) أرض الخراج أو شيء هذا معناه، فقال: (تخرج) (٣) الصَّغار من عنقه (فتجعله) (٤) في عنقك (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خراجی زمین کو خریدنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ ذلت کو اپنی گردن سے نکال کر تمہاری گردن میں ڈالنا چاہتا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22065، ترقيم محمد عوامة 21193)
Hadith No.: 21194 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سلام بن مسكين قال: حدثني شيخ أنه سمع ابن الزبير يكره شراء أرض الجزية (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے جزیہ والی زمین کے خریدنے کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22066، ترقيم محمد عوامة 21194)
Hadith No.: 21195 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان ومحمد بن بشر عن سعيد ابن أبي عروبة عن قتادة -قال: محمد بن (بشر) (١) عن أبي عياض- عن سفيان ⦗٤٥١⦘ العقيلي أن عمر قال: لا تشتروا من رقيق أهل الذمة شيئا، فإنهم أهل (خراج) (٢) يبيع بعضهم بعضا، ولا من أرضهم (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ذمیوں کے غلاموں کو نہ خریدو، کیونکہ وہ خراج والے ہیں اور ایک دوسرے کو بیچتے ہیں اور ان کی زمینیں بھی نہ خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22067، ترقيم محمد عوامة 21195)
Hadith No.: 21196 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن علي أنه كان يكره أن يشتري من أرض (الخراج) (١) شيئًا ويقول: عليها خراج المسلمين (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ خراجی زمینوں کے خریدنے کو مکروہ قرار دیتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ان زمینوں پر مسلمانوں کا خراج لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22068، ترقيم محمد عوامة 21196)
Hadith No.: 21197 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن الشيباني عن عكرمة عن ابن عباس أنه كره شراء (١) أرض السواد (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ذمیوں سے کسی چیز کے خریدنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22069، ترقيم محمد عوامة 21197)
Hadith No.: 21198 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان عن عبد الرحمن بن حازم عن مجاهد، قال: سألته عن شراء أرض الخراج فقال: لا تبعها ولا تشترها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن حازم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے خراجی زمینوں کو خریدنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ انہیں نہ بیچو اور نہ ہی خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22070، ترقيم محمد عوامة 21198)
Hadith No.: 21199 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٠٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره شراء أرض الجزية.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد نے جزیہ والی زمین کے خریدنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22071، ترقيم محمد عوامة 21199)