٢٢٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن عجلان عن نافع عن ابن عمر أن رجلا (سأله) (١) عن (شراء) (٢) أرض الخراج أو شيء هذا معناه، فقال: (تخرج) (٣) الصَّغار من عنقه (فتجعله) (٤) في عنقك (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خراجی زمین کو خریدنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ ذلت کو اپنی گردن سے نکال کر تمہاری گردن میں ڈالنا چاہتا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22065، ترقيم محمد عوامة 21193)