٢٢٠٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبان (١) بن (صمعة) (٢) عن بكر بن عبد اللَّه المزني قال: (سألته) (٣) عن شراء أرض الخراج بمائها، فقال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أن تجعلوا في أعناقكم صغارا بعد (أن) (٤) أنقذكم اللَّه منه (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابان بن صمعہ کہتے ہیں کہ میں نے بکر بن عبد اللہ مزنی سے سوال کیا کہ کیا خراجی زمین کو اس کے چشموں کے ساتھ خریدا جاسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع فرمایا کہ تم اپنی گردنوں میں ذلت کا طوق ڈالو جبکہ اللہ تمہیں اس سے نجات دے چکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22064، ترقيم محمد عوامة 21192)