٢٢٠٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان عن عبد الرحمن بن حازم عن مجاهد، قال: سألته عن شراء أرض الخراج فقال: لا تبعها ولا تشترها.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن حازم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے خراجی زمینوں کو خریدنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ انہیں نہ بیچو اور نہ ہی خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22070، ترقيم محمد عوامة 21198)