☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21198
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21198
حدیث نمبر: 21198 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان عن عبد الرحمن بن حازم عن مجاهد، قال: سألته عن شراء أرض الخراج فقال: لا تبعها ولا تشترها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن حازم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے خراجی زمینوں کو خریدنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ انہیں نہ بیچو اور نہ ہی خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22070، ترقيم محمد عوامة 21198)
پچھلی حدیث → (21197) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21199)