☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته، وفي بطنها ولدان (فتضع أحدهما)
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطلاق← ما قالوا في الرجل يطلق امرأته، وفي بطنها ولدان (فتضع أحدهما)
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 10
حديث رقم: 19150 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الْعَبْدِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا وَضَعَتْ وَلَدًا وَبَقِيَ فِي بَطْنِهَا وَلَدٌ فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا مَا لَمْ تَضَعِ الْآخَرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت ایک بچے کو جنم دے اور دوسرا اس کے پیٹ میں ہو تو مرد اس سے رجوع کرسکتا ہے جب تک وہ دوسرے بچے کو جنم نہ دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19902، ترقيم محمد عوامة 19150)
حديث رقم: 19151 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إذَا وَضَعَتْ وَلَدًا وَبَقِيَ فِي بَطْنِهَا وَلَدٌ فَهُوَ أَحَقُّ بِرَجْعَتِهَا مَا لَمْ تَضَعِ الْآخَرَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب عورت نے ایک بچے کو جنم دیا اور ایک بچہ اس کے پیٹ میں باقی تھا تو مرد اس سے رجوع کرنے کا حقدار ہے جب تک وہ دوسرے بچے کو جنم نہ دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19903، ترقيم محمد عوامة 19151)
حديث رقم: 19152 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ مِثْلَهُ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19904، ترقيم محمد عوامة 19152)
حديث رقم: 19153 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَعَطَاءٍ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ في الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً فَتَضَعُ وَلَدًا وَفِي بَطْنِهَا آخَرُ , فَيُرَاجِعَهَا زَوْجُهَا فِيمَا بَيْنَ ذَلِكَ؟ قَالُوا:" إنْ شَاءَ رَاجَعَهَا حَتَّى تَضَعَ الْآخَرَ مِنْهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ، حضرت سعید بن مسیب، حضرت عطاء اور حضرت سلیمان بن یسار s فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے اور اس کے بعد عورت ایک بچے کو جنم دے اور دوسرا بچہ اس کے رحم میں ہو تو دوسرے بچے کی پیدائش سے پہلے آدمی اس سے رجوع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19905، ترقيم محمد عوامة 19153)
حديث رقم: 19154 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَفِي بَطْنِهَا وَلَدَانِ؟ قَالَ:" هُوَ أَحَقُّ بِرَجْعَتِهَا مَا لَمْ تَضَعِ الْآخَرَ , وَتَلَا: وَأُولاتُ الأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ سورة الطلاق آية 4"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے اور اس کے پیٹ میں دو بچے ہوں تو وہ دوسرے بچے کی پیدائش تک رجوع کا حق رکھتا ہے۔ پھر انہوں نے یہ آیت پڑھی { وَأُولاَتُ الأَحْمَالِ أَجَلُہُنَّ أَنْ یَضَعْنَ حَمْلَہُنَّ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19906، ترقيم محمد عوامة 19154)
حديث رقم: 19155 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهَرِيِّ، فِي الَّذِي يُطَلِّقُ وَفِي بَطْنِهَا الْوَلَدَانِ، قَالَ:" لَهُ الرَّجْعَةُ حَتَّى تَضَعَ مَا فِي بَطْنِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک مرد اپنی بیوی کو طلاق دے اور اس کے رحم میں دو بچے ہوں تو مرد اس وقت تک رجوع کرسکتا ہے جب تک وہ دوسرے بچے کو جنم نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19907، ترقيم محمد عوامة 19155)
حديث رقم: 19156 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَشْعَثٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ:" هُوَأَحَقُّ بِهَا مَا لَمْ تَضَعَ الْآخَرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد اپنی بیوی سے اس وقت تک رجوع کرسکتا ہے جب تک دوسرے بچے کو جنم نہ دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19908، ترقيم محمد عوامة 19156)
حديث رقم: 19157 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَالْحَسَنِ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، وَعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالُوا:" هُوَ أَحَقُّ بِهَا مَا لَمْ تَضَعِ الْآخَرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ، حضرت حسن رضی اللہ عنہ، حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ اور حضرت عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد اپنی بیوی سے اس وقت تک رجوع کرسکتا ہے جب تک دوسرے بچے کو جنم نہ دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19909، ترقيم محمد عوامة 19157)
حديث رقم: 19158 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ:" كَانُوا يَقُولُونَ: لَوْ كَانَ وَلَدٌ وَاحِدٌ خَرَجَ مِنْهُ طَائِفَةٌ يَمْلِكُ الرَّجْعَةَ مَا لَمْ يَخْرُجْ كُلُّهُ!"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف فرمایا کرتے تھے کہ اگر ایک بچے کا کچھ حصہ اپنی ماں کے رحم سے باہر آجائے تو پھر بھی خاوند کو رجوع کا حق ہوتا ہے جب تک بچہ پورے کا پورا باہر نہ آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19910، ترقيم محمد عوامة 19158)
حديث رقم: 19159 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِي حَنْظَلَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" هُوَ أَحَقُّ بِهَا مَا لَمْ تَضَعِ الْآخَرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد اپنی بیوی سے اس وقت تک رجوع کرسکتا ہے جب تک دوسرے بچے کو جنم نہ دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19911، ترقيم محمد عوامة 19159)