حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ:" كَانُوا يَقُولُونَ: لَوْ كَانَ وَلَدٌ وَاحِدٌ خَرَجَ مِنْهُ طَائِفَةٌ يَمْلِكُ الرَّجْعَةَ مَا لَمْ يَخْرُجْ كُلُّهُ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف فرمایا کرتے تھے کہ اگر ایک بچے کا کچھ حصہ اپنی ماں کے رحم سے باہر آجائے تو پھر بھی خاوند کو رجوع کا حق ہوتا ہے جب تک بچہ پورے کا پورا باہر نہ آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19910، ترقيم محمد عوامة 19158)