حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَشْعَثٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ:" هُوَأَحَقُّ بِهَا مَا لَمْ تَضَعَ الْآخَرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد اپنی بیوی سے اس وقت تک رجوع کرسکتا ہے جب تک دوسرے بچے کو جنم نہ دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19908، ترقيم محمد عوامة 19156)