☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب باندی کو طلاق دی جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جب باندی کو طلاق دی جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 19096 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَلِيٍّ : " عِدَّةُ الْأَمَةِ حَيْضَتَانِ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ ؛ فَشَهْرٌ وَنِصْفٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ اگر اسے حیض نہ آتے ہوں تو اس کی عدت ڈیڑھ مہینہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19844، ترقيم محمد عوامة 19096)
حدیث نمبر: 19097 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " عِدَّةُ الْأَمَةِ حَيْضَتَانِ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ ؛ فَشَهْرٌ وَنِصْفٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ اگر حیض نہ آتے ہوں تو وہ ڈیڑھ مہینہ کی عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19845، ترقيم محمد عوامة 19097)
حدیث نمبر: 19098 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ: مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19846، ترقيم محمد عوامة 19098)
حدیث نمبر: 19099 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ , عَنْ عِدَّةِ الْأَمَةِ؟ فَقَالَ:" حَيْضَتَانِ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ ؛ فَشَهْرٌ وَنِصْفٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ اگر حیض نہ آتے ہوں تو وہ ڈیڑھ مہینہ کی عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19847، ترقيم محمد عوامة 19099)
حدیث نمبر: 19100 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " عِدَّةُ الْأَمَةِ حَيْضَتَانِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19848، ترقيم محمد عوامة 19100)
حدیث نمبر: 19101 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" إنْ كَانَتْ تَحِيضُ فَحَيْضَتَانِ , وَإِنْ كَانَتْ لَا تَحِيضُ ؛ فَشَهْرٌ وَنِصْفٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ اگر حیض نہ آتے ہوں تو وہ ڈیڑھ مہینہ کی عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19849، ترقيم محمد عوامة 19101)
حدیث نمبر: 19102 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " عِدَّةُ الْأَمَةِ حَيْضَتَانِ إنْ كَانَتْ تَحِيضُ , فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ ؛ فَشَهْرٌ وَنِصْفٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ اگر حیض نہ آتے ہوں تو وہ ڈیڑھ مہینہ کی عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19850، ترقيم محمد عوامة 19102)
حدیث نمبر: 19103 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ عَمِرَو بْنَ أَوْسٍ، يَقُولُ: أَخْبَرَنِي رَجُلٌ مِنْ ثَقِيفٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، يَقُولُ: " لَوِ اسْتَطَعْتُ أَنْ أَجْعَلَ عِدَّةَ الْأَمَةِ حَيْضَةً وَنِصْفًا لَفَعَلْتُ" , فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: لَوْ جَعَلْتهَا شَهْرًا وَنِصْفًا؟ فَسَكَتَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں باندی کی عدت ایک حیض اور نصف مقرر کرنے کی طاقت رکھتا تو ضرور ایسا کردیتا۔ ایک آدمی نے ان سے کہا کہ اگر آپ ان کی عدت ڈیڑھ مہینہ مقرر کردیں تو زیادہ بہتر ہے۔ اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سکوت اختیار فرمالیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19851، ترقيم محمد عوامة 19103)
حدیث نمبر: 19104 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " عِدَّةُ الْأَمَةِ حَيْضَتَانِ , فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ ؛ فَشَهْرَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ اگر حیض نہ آتے ہوں تو وہ ڈیڑھ مہینہ کی عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19852، ترقيم محمد عوامة 19104)
حدیث نمبر: 19105 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ فِي الْأَمَةِ الَّتِي لَمْ تَحِضْ وَقَدْ رَاهَقَتْ:" عِدَّتُهَا خَمْسَةٌ وَأَرْبَعُونَ يَوْمًا , فَإِنْ كَانَتْ تَحِيضُ ؛ فَعِدَّتُهَا حَيْضَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایسی باندی جو قریب البلوغ ہو اور اسے حیض نہ آتا ہو تو اس کی عدت پینتالیس دن ہیں۔ اگر اسے حیض آتا ہو تو اس کی عدت ایک حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19853، ترقيم محمد عوامة 19105)
حدیث نمبر: 19106 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو ابْنِ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي عِدَّةِ الْأَمَةِ، قَالَ:" إنْ كَانَتْ تَحِيضُ ؛ فَحَيْضَتَانِ , وَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ ؛ فَعِدَّتُهَا خَمْسَةٌ وَأَرْبَعُونَ يَوْمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو حیض آتا ہو تو اس کی عدت دو حیض ہیں اور اگر اسے حیض نہ آتا ہو تو اس کی عدت پینتالیس دن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19854، ترقيم محمد عوامة 19106)
حدیث نمبر: 19107 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " عِدَّةُ الْأَمَةِ مِثْلُ نِصْفِ عِدَّةِ الْحُرَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت آزاد عورت کی عدت کا نصف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19855، ترقيم محمد عوامة 19107)