حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " عِدَّةُ الْأَمَةِ حَيْضَتَانِ , فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ ؛ فَشَهْرَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ اگر حیض نہ آتے ہوں تو وہ ڈیڑھ مہینہ کی عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19852، ترقيم محمد عوامة 19104)