حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ فِي الْأَمَةِ الَّتِي لَمْ تَحِضْ وَقَدْ رَاهَقَتْ:" عِدَّتُهَا خَمْسَةٌ وَأَرْبَعُونَ يَوْمًا , فَإِنْ كَانَتْ تَحِيضُ ؛ فَعِدَّتُهَا حَيْضَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایسی باندی جو قریب البلوغ ہو اور اسے حیض نہ آتا ہو تو اس کی عدت پینتالیس دن ہیں۔ اگر اسے حیض آتا ہو تو اس کی عدت ایک حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19853، ترقيم محمد عوامة 19105)