☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
متعہ کیا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← متعہ کیا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 19032 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ صَالِحِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ " حَمَّمَ امْرَأَتَهُ الَّتِي طَلَّقَ ؛ جَارِيَةً سَوْدَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے بعد متعہ میں ایک سیاہ باندی دی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19777، ترقيم محمد عوامة 19032)
حدیث نمبر: 19033 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ " مَتَّعَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثَ مِائَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو تین سو کا متعہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19778، ترقيم محمد عوامة 19033)
حدیث نمبر: 19034 مصنف ابن ابی شیبہ
الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ " مَتَّعَ امْرَأَتَهُ بِعَشَرَةِ آلَافٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو دس ہزار کا متعہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19779، ترقيم محمد عوامة 19034)
حدیث نمبر: 19035 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ إيَاسٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْمُتْعَةِ؟ قَالَ:" عُدَّ كَذَا , عُدَّ كَذَا حَتَّى عَدَّ ثَلَاثِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے متعہ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے گنتے گنتے تیس تک گنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19780، ترقيم محمد عوامة 19035)
حدیث نمبر: 19036 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، أَنَّهُ " طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، فَمَتَّعَهَا بِثَلَاثِ مِائَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح رحمہ اللہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور انہیں متعہ میں تین سو دیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19781، ترقيم محمد عوامة 19036)
حدیث نمبر: 19037 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، أَنَّهُ " طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، فَمَتَّعَهَا بِثَلَاثِ مِائَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود رحمہ اللہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور انہیں متعہ میں تین سودرہم دیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19782، ترقيم محمد عوامة 19037)
حدیث نمبر: 19038 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَن الأَسْوَدِ، أَنَّهُ مَتَّعَ بِثَلَاثِمِائَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود رحمہ اللہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور انہیں متعہ میں تین سودرہم دیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19783، ترقيم محمد عوامة 19038)
حدیث نمبر: 19039 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا ابْنُ الدَّرَاوَرْديِّ، عَنْ هِشَامٍ، أَنَّ أَبَاهُ طَلَّقَ فَمَتَّعَ بِوَلِيدَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور متعہ میں ایک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19784، ترقيم محمد عوامة 19039)
حدیث نمبر: 19040 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ طَلَّقَ، فَمَتَّعَ بِوَلِيدَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عبداللہ رحمہ اللہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور متعہ میں ایک باندی دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19785، ترقيم محمد عوامة 19040)
حدیث نمبر: 19041 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " مَتَّعَ بِوَلِيدَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور متعہ میں ایک باندی دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19786، ترقيم محمد عوامة 19041)