حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَن الأَسْوَدِ، أَنَّهُ مَتَّعَ بِثَلَاثِمِائَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود رحمہ اللہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور انہیں متعہ میں تین سودرہم دیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19783، ترقيم محمد عوامة 19038)