☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19038
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19038
حدیث نمبر: 19038 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَن الأَسْوَدِ، أَنَّهُ مَتَّعَ بِثَلَاثِمِائَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود رحمہ اللہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور انہیں متعہ میں تین سودرہم دیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19783، ترقيم محمد عوامة 19038)
پچھلی حدیث → (19037) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19039)