حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا ابْنُ الدَّرَاوَرْديِّ، عَنْ هِشَامٍ، أَنَّ أَبَاهُ طَلَّقَ فَمَتَّعَ بِوَلِيدَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور متعہ میں ایک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19784، ترقيم محمد عوامة 19039)