☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: لا إيلاء إلا (بحلف)
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطلاق← من قال: لا إيلاء إلا (بحلف)
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 9
حديث رقم: 18952 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا إيلَاءَ إلَّا بِحَلِفٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایلاء صرف قسم کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19688، ترقيم محمد عوامة 18952)
حديث رقم: 18953 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " الْإِيلَاءُ لَا يَكُونُ إلَّا بِحَلِفٍ عَلَى الْجِمَاعِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء جماع نہ کرنے کی قسم کھانے سے ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19689، ترقيم محمد عوامة 18953)
حديث رقم: 18954 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ رَجُلٍ هَجَرَ امْرَأَتَهُ سَبْعَةَ أَشْهُرٍ؟ قَالَ:" قَدْ أَطَالَ الْهِجْرَانَ! قُلْتُ: يَدْخُلُ عَلَيْهِ الْإِيلَاءُ؟ قَالَ: حَلَفَ؟ قُلْتُ: لَا , قَالَ: لَا إيلَاءَ إلَّا بِيَمِينٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو حرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی عورت کو سات مہینے تک چھوڑے رکھے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس نے جدائی کو بہت طول دے دیا، میں نے کہا کہ کیا ایلاء داخل ہوجائے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا اس نے قسم کھائی تھی؟ میں نے کہا نہیں، انہوں نے فرمایا کہ ایلاء قسم کے بغیر نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19690، ترقيم محمد عوامة 18954)
حديث رقم: 18955 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: لا إِيَلاءَ إِلَّا أَنْ يَحْلِفَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء صرف قسم کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19691، ترقيم محمد عوامة 18955)
حديث رقم: 18956 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُلُّ يَمِينٍ مَنَعَتْ جِمَاعًا حَتَّى تَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ؛ فَهِيَ إيلَاءٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ قسم جو جماع سے روک دے اور اس پر چار مہینے گذر جائیں تو ایلاء ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19692، ترقيم محمد عوامة 18956)
حديث رقم: 18957 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ رَجُلٍ هَجَرَ امْرَأَتَهُ , فَمَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ، قَالَ:" لَا تَحْرُمُ عَلَيْهِ , إلَّا أَنْ يَكُونَ أَقْسَمَ بِاللَّهِ لَا يَمَسُّهَا، وَلَا يُصَالِحُهَا , فَإِنْ أَقْسَمَ عَلَى ذَلِكَ وَلَمْ يُرَاجِعْ حَتَّى تَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ , فَقَدْ بَانَتْ مِنْهُ وَهِيَ الْأَلِيَّةُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو چھوڑے رکھے اور چار مہینے گذر جائیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس پر حرام نہیں ہوگی، البتہ اگر اس نے قسم کھائی ہو کہ کہ وہ اسے چھوئے گا بھی نہیں اور اس سے صلح نہیں کرے گا، اگر اس نے اس بات پر قسم کھائی ہو اور چار مہینے تک وہ اس سے رجوع نہ کرے تو عورت بائنہ ہوجائے گی اور ایلاء یافتہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19693، ترقيم محمد عوامة 18957)
حديث رقم: 18958 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " لَا إيلَاءَ إلَّا أَنْ يَحْلِفَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قسم کے بغیر ایلاء نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19694، ترقيم محمد عوامة 18958)
حديث رقم: 18959 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " كُلُّ يَمِينٍ مَنَعَتْ جِمَاعًا ؛ فَهِيَ إيلَاءٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر ایسی قسم جو جماع سے منع کردے وہ ایلاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19695، ترقيم محمد عوامة 18959)
حديث رقم: 18960 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ وَمُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُلُّ يَمِينٍ مَنَعَتْ جِمَاعًا ؛ فَهِيَ إيلَاءٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر ایسی قسم جو جماع سے منع کردے وہ ایلاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19696، ترقيم محمد عوامة 18960)