حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُلُّ يَمِينٍ مَنَعَتْ جِمَاعًا حَتَّى تَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ؛ فَهِيَ إيلَاءٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ قسم جو جماع سے روک دے اور اس پر چار مہینے گذر جائیں تو ایلاء ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19692، ترقيم محمد عوامة 18956)